کراچی ریس کلب
کراچی ریس کلب (KRC) پاکستان کا سب سے بڑا ریس کورس گرائونڈ ہے۔ جہاں پر ہر سال ریس منعقد کی جاتی ہیں۔
ہارس ریس ٹریک | |
---|---|
کراچی ریس کلب | |
مقام | ملیر چھاؤنی، کراچی، پاکستان |
صلاحیت | 3000 |
سال کھل گیا۔ | 1913 |
ریس کی قسم | Thoroughbred - فلیٹ ریسنگ |
ویب گاہ | www.krc.com.pk |
پرنسپل ریس - KRC | |
قائد اعظم گولڈ کپ | |
نئے سال کا کپ | |
کراچی ڈربی |
تاریخ
ترمیمکراچی ریس کلب 1876 ءمیں قائم کیا گیا تھا۔ [1]
ریس کراچی کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن کے پیچھے کی پرانی جگہ پر 1987ء تک جاری رہی۔ 1989ء میں ریس کلب پھر موجودہ مقام سے دیہ صفرون، مین یونیورسٹی روڈ، ملیر چھاؤنی، کراچی میں منتقل ہو گیا۔ KRC میں سات سے دس ریسیں ہر اتوار کو ہوتی ہیں۔
سالانہ ریس
ترمیمسالانہ 1800 میٹر سے 2400 میٹر تک صرف 3 ریسیں ہوتی ہیں۔ قائد اعظم گولڈ کپ کا فاصلہ تقریباً 2400 میٹر ہے۔
- قائد اعظم گولڈ کپ
- کراچی ڈربی
- نئے سال کا کپ
مزید دیکھیے
ترمیم- لاہور ریس کلب
- گھوڑوں کی دوڑ کے مقامات کی فہرست
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Murlidhar Dawani (June 11, 2017)۔ "Physical separation of the rulers and the ruled in British India"۔ Herald Magazine