کراچی کشتی رانی کلب
کراچی بوٹ کلب ( KBC ) کراچی، سندھ، پاکستان میں ایک تفریحی بوٹ کلب ہے۔
تاریخ
ترمیماس کی بنیاد برطانوی ہندوستان میں 1881 ءمیں رکھی گئی تھی۔ [1][2]
یہ کلب ریگاٹا، کشتی رانی اور روئنگ مقابلوں کے ساتھ ساتھ ٹورنامنٹس کا ایک نمایاں مقام ہے۔ [3]
مزید دیکھیے
ترمیم- کراچی یاٹ کلب
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rowing History"۔ Karachi Boat Club۔ 12 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2012
- ↑ Murlidhar Dawani (June 11, 2017)۔ "Physical separation of the rulers and the ruled in British India"۔ Herald Magazine
- ↑ "Rowing in Pakistan"۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ۔ 06 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2012