کراچی یونائیٹڈ فٹ بال کلب

کراچی یونائیٹڈ فٹ بال کلب، ایک پاکستانی پیشہ ور فٹ بال کلب ہے جو کلفٹن ، کراچی میں واقع ہے۔ کراچی یونائیٹڈ نے کراچی فٹ بال لیگ میں حصہ لیا، جو کراچی کی ٹاپ لیگز میں سے ایک ہے۔ یہ کلب پاکستان پریمیئر لیگ کھیلتا ہے۔ 1996 میں قائم ہونے والا کلب 2013 میں پیشہ ور کلب بن گیا۔ اکتوبر 2020 میں، کلب کو پہلی بار پاکستان پریمیئر لیگ میں ترقی دی گئی اور لیگ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ [1] [2] کراچی یونائیٹڈ 2,000 گنجائش والے کراچی یونائیٹڈ اسٹیڈیم کو اپنے لوکل میچوں کے لیے استعمال کرتا ہے۔ [3] ٹیم کو اینگرو کارپوریشن نے سپانسر کیا ہے۔ [4] [5]

کراچی یونائیٹڈ فٹ بال کلب
مکمل نامکراچی یونائیٹڈ فٹ بال کلب
مختصر نامKUFC
قیام1996؛ 28 برس قبل (1996)
گراؤنڈڈی ایچ اے فٹبال سٹیڈیم
گنجائش2,000
متناسقات24°48′51.3″N 67°00′05.5″E / 24.814250°N 67.001528°E / 24.814250; 67.001528
لیگپاکستان پریمیئر لیگ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Umaid Wasim (2020-10-26)۔ "Karachi United fulfill long-time PPFL ambition"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2022 
  2. "PPFL to begin in Multan from August 14"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2022 
  3. "KARACHI UNITED"۔ Unique Khazana (بزبان انگریزی)۔ 2021-02-26۔ 08 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2022 
  4. Siddiqi (2021-03-19)۔ "Engro becomes Karachi United's Official Team Sponsor"۔ Trade Chronicle (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2022 
  5. "Engro becomes Karachi United's official team sponsor"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2022 

بیرونی روابط

ترمیم