اینگرو کارپوریشن
اینگرو کارپوریشن پاکستان کی شرکت عام کی بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی ہے، اس کا صدر دفتر کراچی میں ہے۔ اس کی مصنوعات میں غذائی اشیاء، کیمیاوی مادے، توانائی کی مصنوعات وغیرہ شامل ہیں۔
عوامی (کے ایس ای[1]) | |
قیام | بنیادی فاؤنڈیشن: |
صدر دفتر | کراچی، پاکستان |
علاقہ خدمت | پاکستان |
کلیدی افراد | حسین داؤد چیئر مین خالد سراج سبحانی [2] صدر اور سی ای او |
مصنوعات | اینگرو یوریا اینگرو ڈی اے پی اینگرو زورآور اینگرو زرخیز زنگرو اولپرز آل ویل ترنگ اومورے ڈیری امنگ آل فروٹ سبز اینگرو روپیہ سرٹیفکیٹ |
آمدنی | روپیہ 248.8 ارب (US$2.3 بلین) (2020) |
روپیہ 44.4 ارب (US$420 ملین) (2020) | |
کل اثاثے | 196.29 ارب روپے (2015) |
کل ایکوئٹی | 85.67 ارب روپے (2015) |
ملازمین کی تعداد | 2,687 (2020) |
مالک کمپنی | داؤد گروپ |
ویب سائٹ | engro |
مصنوعات
ترمیم
*اینگرو یوریا
* اینگرو ڈی اے پی
* اینگرو زورآور
* اینگرو زرخیز
* زنگر
* اولپرز
* آل ویل
* ترنگ
* اومورے
* ڈیری امنگ
* آل فروٹ
*سبز
* اینگرو روپیہ سرٹیفکیٹ