کربان سدھن
دو خنجروں کی یہ مضبوط کربان جس کے درمیان میں SUDHAN لکھا ہے اس کا نام بھی اپنے نین و نقش کی طرح ہے اسے سدھن کربان کہتے ہیں یہ سدھنوتی کے سدھنوں کی ایک ثقافتی پہچان ہے پرانے وقتوں میں یہ کربان سدھنوں کے لباس کا حصہ سمجھا جاتا تھا لوگ اسے سینے پہ سجائے شہر جنگل کھیت کھلیان غرض اس کا استعمال زندگی کے ہر شعبے میں اسے ہمیشہ اپنا لباس سمجھ کر کرتے تھے [1]
متعلقہ نسلی گروہ | |
---|---|
سدھن پٹھان |
- ↑ نمبردارفضلالہی ، تاریخ سرداران سدھنوتی،