کرخ (پاکستان)
تحصیل کرخ صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کی ایک مشہور تحصیل ہے کرخ کا پرانا نام "کر" تھا پھر بعد میں کرخ کے نام سے مشہور ہو گیا یہاں پہلے پانی ہی پانی تھا پھر آہستہ آہستہ اس کا پانی کم ہوتا گیا اور کرخ لوگوں کی توجہ کا مرکز بننے لگا اس کی آبادی 60000 کے لگ بھگ ہے
کرخ میں بہت سی قومیں آبادہیں
ترمیم
کرخ چھوٹے چھوٹے گاؤں پر مشتمل ہے
ترمیمکرخ کی مشہور شخصیات
ترمیم- وڈیرہ محمد فاروق جاموٹ
- قاری عبد الرحمٰن چھٹہ
- عبدالحق رند
- Mir Juma Khan Shakrani
- یاسین جتک
- محمد رفیق آخوند
- باسط آخوند