موسیانی بزدار قبیلے کی سب سے بڑی شاخ ہے ۔ موسیانی قبیلہ کوہ سلیمان میں آباد ہے ۔ اس قبیلے کی اکثریت آبادی کچھی ونگہ میں آباد ہے ۔