کردوغلو (افسانوی کردار)
(کردوغلو سے رجوع مکرر)
کردوغلو کائی قبیلے کے سردار سلمان شاہ کا منہ بولا بھائی تھا-پہلے وہ سلمان شاہ کا وفادار رہا اور وہ اپنے قبیلے کا سپہ سالار تھا-بعد میں وہ صلیبیوں کے ساتھ مل کر غداری کرتا ہے اور وہ سلمان شاہ کو قتل کرکے خود سردار بننا چاہتا ہے-لیکن سلمان شاہ کو اس کا پتہ لگ جاتا ہے اور سلمان شاہ کا بیٹا ارطغرل اس کا سر قلم کر دیتا ہے-