جینشین وائیلٹ
جینشین وائیلٹ (gentian violet) کو کرسٹل وائیلٹ بھی کہتے ہیں۔ یہ ایک رنگین مرکب ہے جو اکثر جراثیم، فنگس اور پیٹ کے کیڑوں کے لیے مہلک ہے۔
نام | |
---|---|
IUPAC name
Tris(4-(dimethylamino)phenyl)methylium chloride[حوالہ درکار]
| |
دیگر نام
Aniline violet[حوالہ درکار]
Basic violet 3 | |
شناخت | |
رقم CAS | 548-62-9 467-63-0 (base) |
بوب کیم (PubChem) | 11057 سانچہ:PubChemCID (base) |
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
|
|
|
|
خواص | |
مالیکیولر فارمولا | C 25N 3H 30Cl |
مولر کمیت | 407.979 g mol−1 |
نقطة الانصهار | 205 °س، 478 °ک 401 °ف |
كود ATC | D01 |
المخاطر | |
رمز الخطر وفق GHS | سانچہ:GHS corrosion سانچہ:GHS health hazard سانچہ:GHS environment |
وصف الخطر وفق GHS | DANGER |
بيانات الخطر وفق GHS | H302, H318, H351, H410 |
بيانات وقائية وفق GHS | P273, P280, P305+P351+P338, P501 |
ترميز المخاطر | |
توصيف المخاطر | |
تحذيرات وقائية | |
LD50 | 1.2 g/kg (oral, mice) 1.0 g/kg (oral, rats)[1] |
ربر اسٹیمپ لگانے کے لیے اسٹیمپ پیڈ پر استعمال ہونے والی سیاہی جینشین وائیلٹ پر مشتمل ہوتی ہے۔
اگر جینشین وائیلٹ کا محلول اتنا تیزابی ہو کہ اس کی پی ایچ ایک سے کم ہو جائے تو جینشین وائیلٹ کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے۔ اگر پی ایچ بڑھا کر دو سے زیادہ کر دی جائے تو اصلی رنگ واپس آ جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ H. C. Hodge؛ J. Indra؛ H. P. Drobeck؛ L. P. Duprey؛ M. L. Tainter (1972)۔ "Acute oral toxicity of methylrosaniline chloride"۔ Toxicology and Applied Pharmacology۔ ج 22 شمارہ 1: 1–5۔ DOI:10.1016/0041-008X(72)90219-0۔ PMID:5034986