کرس لونسڈیل (کرکٹر)

کرسٹوفر ہیلیٹ لونسڈیل (پیدائش: 15 ستمبر 1987ء) برطانوی نژاد سابق برموڈین کرکٹر ہیں۔ انہوں نے 2007ء میں روٹرڈیم میں ہالینڈ کے خلاف برمودا کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ وہ اپنے والد کے ذریعے برمودا کے لیے کوالیفائی کرتا ہےجو جزیرے پر پیدا ہوا تھا۔

کرس لونسڈیل
ذاتی معلومات
مکمل نامکرسٹوفر ہیلیٹ لونسڈیل
پیدائش15 ستمبر 1987ء (عمر 35 سال)
ناٹنگھم، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 27)20 اگست 2007  بمقابلہ  نیدرلینڈز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 1
رنز بنائے 4
بیٹنگ اوسط 4.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 4
گیندیں کرائیں 12
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: CricketArchive، 23 جولائی 2009

حوالہ جاتترميم