سرائیکی اور مارواڑی زبان کے مقبول لوک گلوکار
گلوکار کرشن لعل بھیل نے نہ صرف پاکستان میں اپنی آواز کا جادو جگایا بلکہ متعدد ممالک میں پاکستان کا نام روشن کیا۔
کرشن لعل بھیل کو 18 زبانوں پر عبور حاصل تھا۔
55 سال کی عمر میں 7 مئی 2020ء کو گردوں کے عارضہ میں مبتلا رہ کر بہاولپور میں وفات پائی