کرم حیدری
کرم حیدری اردو اور پنجابی کے شاعرتھے۔
نام
ترمیماصل نام محمد کرم داد اور ان کے والد کا نام ملک حکیم داد تھا۔
ولادت
ترمیمپیدائش 12؍اگست 1915ء تریٹ،مری راولپنڈی(پنجاب) , پاکستان میں ہوئی۔
تصانیف
ترمیم- موسیقار
- ملت کا پاسباں
- آزادی موہوم
- پھوٹھوہاری گیت
- داستانِ مری (شہریات)
- نام بنام
- خوشبو۔ نعتیں
- صورتیں۔ خاکے
- شعور فن۔ مقالات
- دوش فردا۔ نظمیں
- حکمت بیدار۔ نظمیں
- سایہ گل۔ غزلیں
نعم۔ نعتیں