کرنل (ر) شبیر اعوان سیاسی و سماجی شخصیت ہیں آپ کا تعلق اعوان قبیلہ کی گوت گنگال اعوان سے ہے آپ نے 2 بار صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیا اور آپ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے آپ کا تعلق ضلع راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں کے نواحی گاؤں سموٹ یونین کونسل سے ہے