کرنل سید عابد حسین
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
1915ء کو پیدا ہوئے، تحریک پاکستان کے حوالے سے نمایاں کام کرت رہے، شاہ جیونہ خاندان نے ضلع جھنگ کی سیاست میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے اور سیدہ عابدہ حسین کے والد کرنل عابد حسین قیام پاکستان سے لی کر سن انیس سو اٹھاون تک کسی نہ کسی حیثیت سے حکومت میں شامل رہے۔ اس دوران ان کے پاس خوراک، مواصلات اور تعلیم جیسی وزارتوں کا قلمدان رہا۔ 3 اپریل 1971ء کو وفات پاگئے،