کرکٹ پچ
کرکٹ پچ (انگریزی: Cricket pitch) کرکٹ کے میدان کے وسط میں موجود مستطیل نما پٹی کو کہا جاتا ہے جس پر کرکٹ کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ یہ 22 yd (20.12 میٹر) طویل اور 10 فٹ (3.05 میٹر) عریض ہوتا ہے۔[1] پچ کی سطح نہایت سپاٹ ہوتی ہے اور ہلکی پھلکی گھاس سے ڈھکی ہوتی ہے۔ کچھ کچھ جگہوں پر دھول والی اور بغیر گھاس والی پچ بھی ہوتی ہے۔ عموما کو پچ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاتی ہے اور اس کا مزاج سابقہ طور پر برقرار رکھا جاتا ہے۔ پچ پر گیند باز کی جانب سے بلے باز کو کی جانی والی ڈیلیوری بلے باز کی طرف اچھلتی ہے اور اس سے میچ کا رخ تک بدلا جا سکتا ہے۔ دھول والی اور خشک پچ سپن گیند باز کے لیے معاون ہوتی ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The measurements of cricket"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2020
- ↑ "Different types of pitch in cricket – Dusty, Dead, Green"۔ CRICK ACADEMY (بزبان انگریزی)۔ 2018-11-12۔ 18 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2019
بیرونی روابط
ترمیم- MCC
- Principles and practice of pitch preparation
- Pitch Report Hindiآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sportinsider.in (Error: unknown archive URL)