کریتاپی تانہ ملایو (انگریزی: Malayan Railways Limited) ((مالے: Keretapi Tanah Melayu Berhad)‏؛ (جاوی: كريتاڤي تانه ملايو برحد)) جزیرہ نما ملائیشیا کا بنیادی ریل نطام ہے۔ یہ ریلوے نظام برطانوی نوآبادیاتی دور میں قائم کیا گیا جو جزیرے کا پہلا ریل نظام تھا۔ اس کا پرانا نام فیڈرل مالے اسٹیٹس ریلوے اور مالایان ریلوے ایڈمنسٹریشن تھا۔ 1962ء میں اس موجودہ نام کریتاپی تانہ ملایو اختیار کیا گیا۔ [1]

کریتاپی تانہ ملایو
Malayan Railway
Keretapi Tanah Melayu
كريتاڤي تانه ملايو
رپورٹنگ نشانKTM
مقامیتجزیرہ نما ملائیشیا
تواریخ عملیہ1885–
ٹریک گیج1,000 ملی میٹر (3 فٹ 3 38 انچ) میٹر گیج
لمبائی1,677 کلومیٹر (1,042 میل)
ہیڈکوارٹرکوالا لمپور
کریتاپی تانہ ملایو
Government-linked company
قیام1992
صدر دفترجالان سلطان ہشام الدین, 50621 کوالا لمپور، ملائیشیا
کلیدی افراد
Datuk Dr. Rameli bin Musa, Chairman
Mohd Rani Hisham Samsudin, CEO
خدماتمالک اور آپریٹر
KTM Intercity ETS  1  2  10  1  2 
مالک کمپنیMinister of Finance Incorporated
ویب سائٹwww.ktmb.com.my


حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 13 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2019