کریستوفسکی اسٹیڈیم (روسی: Стадион «Крестовский»; انگریزی: Krestovsky Stadium)[4] جسے زینیت ارینا (Zenit Arena) بھی کہا جاتا ہے سینٹ پیٹرز برگ، روس میں ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے۔ اسے پہلے سینٹ پیٹرز برگ اسٹیڈیم (Saint Petersburg Stadium) کہا جاتا تھا۔[5] [6] اسٹیڈیم میں 68،134 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔[7]

مقامسینٹ پیٹرز برگ، روس
جغرافیائی متناسق نظام59°58′22.63″N 30°13′13.92″E / 59.9729528°N 30.2205333°E / 59.9729528; 30.2205333
مالکزینیت سینٹ پیٹرز برگ
گنجائش68,134 (فیفا عالمی کپ میں)
~ 80,000 (کانسرٹ میں) [1]
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد2007
افتتاح2017
تعمیراتی لاگتامریکی ڈالر1.1 بلین[2]-$1.4 بلین (مئی 2015)[3]
کرایہ دار
ایف سی زینیت سینٹ پیٹرز برگ
2017 FIFA Confederations Cup
2018ء فیفا عالمی کپ
UEFA Euro 2020
ویب سائٹ
Official website

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Facts about stadium - Official site of Zenit Arena / Piter Arena in Saint Petersburg"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  2. "Строительство стадиона "Зенит-Арена""۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  3. "Футбол. "Зенит-Арена" обойдется в 43,8 миллиарда рублей"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  4. "Стадион получит название "Крестовский" - Официальный сайт стадиона Зенит-Арена / Питер-Арена на Крестовском острове"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  5. Stadium names for the 2018 FIFA World Cup Russia™ confirmed آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL). فیفا.
  6. FIFA.com۔ "FIFA Confederations Cup Russia 2017 - Saint Petersburg - FIFA.com"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  7. FIFA.com۔ "2018 FIFA World Cup Russia™ - Destination - FIFA.com"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 

بیرونی روابط

ترمیم