کریمیائی اوبلاست (Crimean Oblast) (یوکرینی: Кримська область Kryms’ka oblast‎ ; روسی: Крымская область Krymskaya oblast ; (تتاریہ قرمیہ: Qırım vilâyeti)‏) روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ (1945–1954) اور یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ (1954–1991) کا سوویت اتحاد میں ایک اوبلاست (صوبہ) تھا۔ اس کا دارالحکومت سمفروپول شہر تھا۔

کریمیائی اوبلاست
Crimean Oblast
Кримська область
Крымская область
1945–1991

کریمیائی اوبلاست (سرخ) اور یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ (خاکستری)
دار الحکومتسمفروپول
رقبہ 
• 
27,000 کلومیٹر2 (10,000 مربع میل)
تاریخ
تاریخ 
• 
جون 30, 1945 1945
• یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ کو منتقل
فروری 19, 1954
• 
فروری 12, 1991 1991
ماقبل
مابعد
کریمیائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
Reichskommissariat Ukraine
کریمیائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ

30 جون، 1945ء کو کریمیائی اوبلاست کو کریمیائی خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ میں تبدیل کر دیا گیا۔