مرکزی مینیو کھولیں

کریمیائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ

Qrьm ASSR
Крымская АССР
کریمیائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
Crimean ASSR
سوویت اتحاد کی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ، یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ، اور یوکرین

 

 

1921–1942/45
1991–1992

 

 

پرچم نشان
پرچم نشان
دار الحکومت سمفروپول
حکومت خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
تاریخ
 -  قیام اکتوبر 18
 -  کریمیائی اوبلاست بن گئی جون 30, 1945
 -  دوبارہ قائم فروری 12, 1991
 -  سقوط 6 مئی 1992

کریمیائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Crimean Autonomous Soviet Socialist Republic) (جدید کریمیائی تاتاری: Qırım Muhtar Sotsialist Sovet Cumhuriyeti; سرکاری کریمیائی تاتاری نام (ترکیائی حروف): Qrьm Avonomjalь Sotsialist Sovet Respublikasь; روسی: Крымская Автономная Социалистическая Советская Республика Krymskaya Avtonomnaya Socialisticheskaya Sovetskaya Respublika) جزیرہ نما کریمیا میں روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ کی ایک خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ تھی۔

حوالہ جاتترميم