کریمیائی وفاقی ضلع (Crimean Federal District) (روسی: Кры́мский федера́льный о́круг) روس کے نو وفاقی اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا قیام 21 مارچ، 2014ء کو عمل میں آیا۔ [1] وفاقی ضلع میں متنازع جمہوریہ کریمیا اور روس کا وفاقی شہر سواستوپول شامل ہیں، دونوں کو بین الاقوامی طور پر زیادہ تر یوکرین کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ [2] وفاقی ضلع کا انتظامی مرکز سمفروپول ہے۔


  • Крымский федеральный округ
  • Кримський федеральний округ
روس کا وفاقی ضلی
روس میں کریمیائی وفاقی ضلع کا مقام
روس میں کریمیائی وفاقی ضلع کا مقام
ملک روس
قیاممارچ 21, 2014
انتظامی مرکزسمفروپول
حکومت
 • صدارتی ایلچیاولیگ بیلاوینتسیف
رقبہ
 • کل27,000 کلومیٹر2 (10,000 میل مربع)
آبادی (2014)
 • کل2,342,400
منطقۂ وقتماسکو وقت (UTC+4)
وفاقی موضوعات

وفاقی موضوعات

ترمیم
 
# پرچم وفاقی موضوع انتظامی مرکز
1   جمہوریہ کریمیا سمفروپول
2   سواستوپول

حوالہ جات

ترمیم
  1. "В России создан Крымский федеральный округ"۔ RBC۔ March 21, 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2014 
  2. "Putin appoints Oleg Belavintsev his envoy to Crimean Federal District"۔ ITAR-TASS۔ March 21, 2014۔ 22 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2014