کریم مصطفٰی بنزیما (karim mostafa benzema) (فرانسیسی تلفظ: [ka.ʁim bɛn.ze.ma]، عربی: كريم بنزمة) ایک فرانسیسی بین الاقوامی فٹ بال کھلاڑی ہے جو سعودی عرب کی لیگ سعودی پروفیشنل لیگ کے کلب آل اتحاد کے لیے کھیلتا ہے۔ اور اپنے 14سالہ ریال میدرد کے کریر کی وجہ سے مشہور ہیں اور مشہور و معروف پرتغال کے کہیلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ کہیل چکے ہیں۔

کریم بنزیما
ذاتی معلومات
مکمل نام کریم مصطفٰی بنزیما[1]
قد 1.84 میٹر (6 فٹ 0 انچ)[2]
پوزیشن اسٹرائیکر
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
ال اتحاد
نمبر 9
یوتھ کیریئر
1995–1996 SC Bron Terraillon
1996–2004 لیون
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
2004–2009 لیون 112 (43)
2009–2023 ریال میدرد 95 (44)
اتحاد کلب (جدہ)
قومی ٹیم
2004 فرانس انڈر17 2 (1)
2004–2005 فرانس انڈر18 16 (14)
2005–2006 فرانس انڈر19 8 (4)
2006–2007 فرانس انڈر21 5 (0)
2007– فرانس 50 (15)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only and correct as of 18:24, 19 اگست 2012 (UTC)
‡ National team caps and goals correct as of 18:58, 15 اگست 2012 (UTC)


ذاتی زندگی

ترمیم

بنزیما لیون، فرانس کے شہر اور ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اس کے والدین الجزائری نژاد فرانسیسی شہری ہیں۔

کلب کیریئر

ترمیم

لیون

ترمیم

کریم بنزیما اپنے فٹ بال کیریئر کا آغاز اپنے آبائی شہر کے کلب (sc bron terraillon) سے کیا۔

یکم جولائی 2009ء کو لیون نے اعلان کیا کہ وہ بنزیما کی منتقلی کے لیے ہسپانوی کلب ریال میدرد کے ساتھ ایک معاہدے پر پہنچ چکے ہیں۔

کیریئر کے اعداد و شمار

ترمیم
انجمن سیزن لیگ کپ[nb 1] یورپ[nb 2] مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
لیون 2004–05 6 0 1 0 0 0 0 0 0 6 0 1
2005–06 13 1 1 2 2 1 1 1 0 16 4 2
2006–07 21 5 2 3 1 0 3 2 0 27 8 2
2007–08 36 20 7 9 7 1 7 4 2 52 31 10
2008–09 36 17 2 3 1 0 8 5 1 47 23 3
مجموعہ 112 43 13 17 11 2 19 12 3 148 66 18
ریال میدرد 2009–10 27 8 3 1 0 0 5 1 1 33 9 4
2010–11 33 15 6 7 5 2 8 6 1 48 26 9
2011–12 34 21 7 7 4 3 11 7 5 52 32 15
2012–13 1 0 0 0 0 0 0 0 0 1 0 0
مجموعہ 95 44 16 15 9 5 24 14 7 134 67 28
کیریئر مجموعہ 207 87 29 32 20 7 43 26 10 282 133 46

حوالہ جات

ترمیم
  1. "UEFA Champions League 2008/2009" (PDF)۔ uefa.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2012 
  2. "Real Madrid C.F. – Official Web Site – Karim Benzema"۔ Real Madrid۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2012