کشتی نوح (انگریزی: Our Teachings) ایک اردو کتاب جسے تحریک احمدیہ کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی نے سنہ 1902ء میں شائع کیا تھا۔ وہ مسیح اور مہدی ہونے کے مدعی تھے۔ انہوں نے کتاب کا عنوان کشتی نوح رکھا اس کا مقصد یہ بتانا تھا کہ جو لوگ مادیت اور بے مذہبی کے طوفان سے بچنا چاہتے ہیں انہیں احمدیہ کو قبول کرنا چاہیے۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. 'Our Teaching' (partial English translation 1958) of the Urdu book 'Kashti Noah' , by Mirza Ghulam Ahmad (1902). Published: by Islam International Publications Limited; Islamabad, Sheephatch Lane; Tilford, Surrey GUI0 2AQ. U.K. آئی ایس بی این 1-85372-394-0 (1990) [1]
  2. Kashti Noah, [Ruhani Khazain Vol 19 , pp: 1-86] ; [2]