کشمیری بازار، لاہور
کشمیری بازار لاہور، پاکستان میں واقع ایک بازار ہے۔ جوکشمیری دستکاری، ٹیکسٹائل اور روایتی مصنوعات کے لیے جانا جاتا ہے۔ مقامی لوگ اور زائرین بازار میں شالیں، قالین اور دیگر ٹیکسٹائل خریدتے ہیں۔ [1][2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kashmari Bazaar, where epics and legends once came to life"۔ The Star
- ↑ "The fabled bazaar where epics and legends abounded"۔ ڈان (اخبار)۔ 12 اگست 2013
- ↑ "لاہور کے کشمیری بازار کی خاص بات کیا ہے؟" [What is the special thing about Lahore's Kashmiri Bazaar?]۔ ڈان نیوز۔ 27 نومبر 2020