کلروالا مظفرگڑھ
کلروالا ضلع مظفرگڑھ میں واقع ہے۔ یہ ایک گاؤں ہے۔چانڈیہ قوم کا علاقہ ہے ۔ سردا حیات خان چانڈیہ نے اس کی بنیاد رکھی۔ اس علاقہ کے نوجوان پڑھے لکھے ہیں۔