ضلع مظفر گڑھ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر مظفر گڑھ ہے۔ مشہور شہروں میں مظفر گڑھ اور کوٹ ادو شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 26,35,903 تھا۔ ضلع مظفر گڑھ میں عمومی طور پرسرائیکی(٪86.3)، بلوچی، پنجابی(٪7.4)، رانگڑی اور اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 8249 مربع کلومیٹر ہے۔


ضِلع مُظفّرگڑھ
پنجاب، پاکستان کے اضلاع
Top: Tomb of Sheikh Sadan
Bottom: Fields in Muzaffargarh district
District Government Muzaffargarh
District Government logo
Map of Muzaffargarh District highlighted in red
Map of Muzaffargarh District highlighted in red
متناسقات: 30°4′10″N 71°11′39″E / 30.06944°N 71.19417°E / 30.06944; 71.19417
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب، پاکستان
پاکستان کے ڈویژنڈیرہ غازی خان ڈویژن
ہیڈکوارٹرمظفر گڑھ
حکومت
 • قسمDistrict Government
 • Deputy CommissionerAmjad Shoaib Tareen[1]
 • District Police OfficerHassan Iqbal[2]
 • District Health OfficerN/A
رقبہ
 • کل8,249 کلومیٹر2 (3,185 میل مربع)
آبادی (2017)[3]
 • کل4,328,549
 • کثافت520/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان میں وقت (UTC+5)
Number of پنجاب کی تحصیلیں3
ویب سائٹmuzaffargarh.punjab.gov.pk

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

حوالہ جات

  1. "Administration of Muzaffargarh District"۔ mgarh.com۔ 24 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  2. "DPO Muzaffargarh District Police"۔ www.mgarh.com۔ 09 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017