کلروڑی شریف
کلروڑی شریف (انگریزی:Kalawari) اسے کلوڑی بھی کہا جاتا ہے یہاں پر کلروڑی مسجد ہے جو تاریخی حیثیت کی حامل ہےضلع میر پور کا ایک گاؤں جو قدیم ڈڈیال کے قریب ہے اب منگلا ڈیم کا حصہ بن چکا ہے جب پانی اترتا ہے تو لوگ وہاں تک جاتے ہیں میاں محمد بخش کے روحانی پیشواء اورپیر و مرشد سائیں غلام محمد اور دادا مرشد ابدال عصر بابا بدوح شاہ ابدال کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے یہاں پر ان دونوں ہستیوں کے مزار بھی ہے ۔<ref>کلروڑی شریف</ref
مزار | |
کلروڑی شریف | |
ملک | آزاد کشمیر |
ضلع | میرپور |
منطقۂ وقت | پی ایس ٹی (UTC+5) |