کلمہ چوک لاہور، پنجاب، پاکستان کا ایک مشہورعلاقہ اور چوک ہے۔ [1] یہ ٹریفک کے لحاظ سے مصروف ترین چوراہوں میں سے ایک ہے۔ کلمہ چوک فلائی اوور اس کے اوپر سے گزرتا ہے۔ یہ فیروز پور روڈ، مین بلیوارڈ گارڈن ٹاؤن اور مین بلیوارڈ گلبرگ کی مرکزی سڑکوں کا چوراہا ہے۔ یہ دو طرفہ فلائی اوور اور دو طرفہ ہیوی ڈیوٹی انڈر پاس کا مجموعہ ہے جو گارڈن ٹاؤن اور گلبرگ کو ملاتا ہے۔

Kalma Chowk
کلمہ چوک
Major junctions
Fromگارڈن ٹائون, لاہور
Toگلبرگ، لاہور
Location
Countryپاکستان
Highway system

حوالہ جات

ترمیم
  1. Bakht Noor (December 19, 2022)۔ "How the Kalma Chowk remodel is benefitting CBD's investors — and no one else"۔ Profit by Pakistan Today