کلوزڈسرکٹ 2013 میں بنی ایک برطانوی امریکن فلم ہے۔

کلوزڈ سرکٹ (2013 فلم)
Theatrical release poster
ہدایت کارJohn Crowley
پروڈیوسرTim Bevan
Eric Fellner
Chris Clark
تحریرSteven Knight
ستارےEric Bana
Rebecca Hall
ریز احمد
Ciarán Hinds
Jim Broadbent
موسیقیJoby Talbot
سنیماگرافیAdriano Goldman
ایڈیٹرLucia Zucchetti
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاریونیورسل سٹوڈیوز (UK)
Focus Features (US)
تاریخ نمائش
  • 28 اگست 2013ء (2013ء-08-28) (US)
  • 1 نومبر 2013ء (2013ء-11-01) (UK)
دورانیہ
96 minutes[1]
ملکUnited Kingdom
United States
زبانانگریزی
باکس آفس$6.3 million[2][3]

پلاٹ

ترمیم

ایک ہائی پروفائل دہشت گردی کے مقدمے کی پیروی کے دوران دو سابقہ پیار کرنے والے اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ مقدمے کے دوران وہ حقائق کھوجنے لگتے ہیں جس سے ان کی اپنی زندگی کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔ یہ فلم ایم آئی فائیو کے اندرون ملک آپریشن کی عکاسی کرتی ہے۔

کاسٹ

ترمیم
  • ریبیکا ہال

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "CLOSED CIRCUIT (15)"۔ British Board of Film Classification۔ 19 ستمبر 2013۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-19
  2. "Closed Circuit (2013)"۔ Box Office Mojo۔ 19 ستمبر 2013۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-06
  3. "Closed Circuit – International"۔ Box Office Mojo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-04

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:John Crowley (director)