کلہوڑا
کلہوڑا فقہ عباسیہ کے مطیع سنی ہیں جو ایک عباسی سندھی قبیلہ ہے جو خاتم النبیین کی نسل یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم محمد بن عبد اللہ کے اہلبیت میں سے صحابی چچا عباس بن عبد المطلب کی اولاد ہے۔[حوالہ درکار]
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
پاکستان | |
زبانیں | |
سندھی | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
سندھی |