کلیمنٹ کا پہلا خط (قدیم یونانی: Κλήμεντος πρὸς Κορινθίους Klēmentos pros Korinthious “Clement to Corinthians”) یہ خط کلیمینس کی طرف سے کرنتھس کی کلیسیا کو لکھا تھا۔ یہ خط پہلی صدی عیسوی کے آخر میں یا دوسری صدی کی ابتدا میں کسی وقت لکھا گيا۔ یہ یا تو پہلا یا پھر بالکل ابتدائی غیر بائبلی خطوط میں سے ایک ہے۔ اس کا نام کلیمینس کا دوسرا خط کی نسبت سے ہے، مگن دوسرا خط، کسی اور شخص نے لکھ کر کلیمنٹ سے منسوب کیا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم