کلیمنت اول
(کلیمینس سے رجوع مکرر)
بطریق اعظم کلیمینس اول یا کلیمنت اول ((لاطینی: Clemens Romanus)؛ یونانی: Κλήμης Ῥώμης؛ وفات 99ء) کو ایرینایس اور طرطلیان نے روم کا اسقف نامزد کیا تھا اور کلیمینس 88ء سے اپنی وفات 99ء تک روم کے اسقف رہے۔ ان کا ذکر بائبل میں فلپیوں کے نام خط میں آیا ہے۔ [2]
بطریق اعظم مقدس کلیمینس اول | |
---|---|
پاپائی آغاز | 88ء |
پاپائی اختتام | 99ء |
پیشرو | آناکلیتوس |
جانشین | ایواریستوس |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائش | 35ء روم، رومی سلطنت |
وفات | 99ء یا 101ء خرسونسوس، ٹوریکا، مملکت بوسپوران (موجودہ کریمیا، یوکرین/روس) |
بزرگی | |
تہوار |
|
احترام در | |
منسوب خصوصیات |
|
سرپرستی |
|
مزار | باسلیکا ڈی سان کلیمٹے، روم |
دیگر بطریق اعظم نام: کلیمینس |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Patron Saints and their feast days"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2015
- ↑ فلپیوں باب 4 آیت 3