کمبوجہ
کمبوجہ (انگریزی: Kambojas) ہندوستان کے آہنی دور کی ایک سلطنت تھی۔ یہ جنوبی ایشیا اور وسط ایشیا کے سنگم پر واقع تھی۔ سنسکرت ادب اور پالی ادب میں اس کا تذکرہ ملتا ہے۔