کمبوجیہ اول
کیمبیسز اول یا کمبوجیہ اول (انگریزی: Cambyses I) ((قدیم فارسی: 𐎣𐎲𐎢𐎪𐎡𐎹) 580 سے 559 قبل مسیح تک انشان کا بادشاہ تھا، وہ کورش اعظم کا والد، کورش اول کا چھوٹا بیٹا تھا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 600 ق مء | |||
وفات | سنہ 559 ق مء پاسارگاد |
|||
مدفن | پاسارگاد | |||
اولاد | کورش اعظم | |||
خاندان | ہخامنشی خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | |||
درستی - ترمیم |