کمرشل مارکیٹ پارک، راولپنڈی

کمرشل مارکیٹ پارک، کمرشل مارکیٹ، راولپنڈی میں واقع ایک پارک ہے۔ یہ پارک بچوں کے کھیلنے کے لیے مناسب جگہ ہے۔ اور عوام کے بیٹھنے کی مختلف جگہیں دستیاب ہیں۔ یہ پارک راولپنڈی کے شاپنگ ایریا کمرشل مارکیٹ کے درمیان میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Commercial park - Park in Rawalpindi, Pakistan". Top Rated Online (انگریزی میں). 28 اپریل 2023. Retrieved 2023-07-27.