کمر بند زہرہ
کمر بند زہرہ (Venus's Girdle یا Belt of Venus) ایک فضائی مظہر ہے جسے طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت دیکھا جا سکتا ہے۔ غروب آفتاب کے فوراْ بعد یا طلوع آفتاب سے فوراْ پہلے ایک گلابی چمک (یا مخالف شفق قوس) کی ایک پٹی افق کے اوپر تقریباْ 10 ° -20 ° پر نمودار ہوتی ہے جسے کمر بند زہرہ کہا جاتا ہے۔