کمل جیت (پیدائشی نام ششی ریکھی) ہندی زبان کی فلموں میں ایک بھارتی اداکار تھے۔ ریکھی نے 1974ء میں بھارتی اداکارہ وحیدہ رحمان سے شادی کی۔ جوڑے کی ایک بیٹی اور بیٹا ہے - کاشوی اور سہیل۔ [1] [2] [3]

کمل جیت

معلومات شخصیت
تاریخ وفات 21 نومبر 2000ء
قومیت بھارتی
زوجہ وحیدہ رحمن (شادی. 1974)
اولاد 2
عملی زندگی
پیشہ اداکار
وجہ شہرت سن آف انڈیا, شگون
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ان کے بڑے کام میں سن آف انڈیا اور شگون (شریک اداکار وحیدہ رحمان) شامل ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Exclusive: Waheeda Rehman's Son Has A Dream Wedding In Bhutan"۔ The Quint۔ The Quint۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  2. "Mirror on a Full Moon"۔ Outlook India۔ Outlook India۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  3. "Secrets: Unknown Husbands Of Bollywood"۔ Indiatimes۔ Times Internet Limited۔ 12 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018