کنال نارین سائکیا (پیدائش 19 جون 1988) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جومقامی کرکٹ میں آسام کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] سائکیا دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں۔ اس نے 2006-07ء رنجی ٹرافی میں گوہاٹی میں گوا کے خلاف اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔

کنال سیکیا
ذاتی معلومات
مکمل نامکنال نارین سائکیا
پیدائش (1988-06-19) 19 جون 1988 (عمر 36 برس)
شمالی لکھیم پور، آسام، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006–تاحالآسام
ماخذ: Cricinfo، 28 فروری 2021

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kunal Saikia"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-04