کنایہ:کنایہ کے معانی چھپی ہوئی پوشیدہ بات کو اشارے سے کہنا۔ کنایہ کی تعریف ہے:"کسی لفظ سے ایسی بات مراد لینا جو اس کے معنوں کو لازم ہو۔ اصطلاح میں کنایہ ایسا لفظ ہے جس کے حقیقی معنی کی بجائے غیر حقیقی معنی مراد ہوں۔ مثلاً شتربے مہار:زباندراز۔بے ہودہ باتیں کرنے ولا ۔

پیٹ کا ہلکا:راز کی بات کہ دینے والا ۔

1:گھر کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ سخاوت کا کنایہ ہے۔ 2: بالوں میں چاندی اتر آنا ۔۔۔۔۔۔ بڑھاپے کا کنایہ ہے ۔

مز ید دیکھیے

ترمیم