کندنداس مارکیٹ، سکھر سندھ میں واقع گوشت اور سبزی کی دوکانوں پر مشتمل ایک مارکیٹ ہے جسے سکھر میونسپلٹی نے سرکاری وکیل رائے بہادرکندنداس کے نام پر 1935ء میں تعمیر کرایا۔[1]