کنز الہدایات مفتی محمد باقر لاہوری کی فارسی تصنیف ہے جس میں مکتوبات امام ربانی، مکتوبات معصومیہ اور رسالہ مبداء و معاد کی عبارات کو موضوعی ترتیب سے یکجا کیا گیا ہے۔

اشاعت و طباعت ترمیم

کنزالہدایات کے فارسی متن کو مولانا نور احمد امرتسری نے مرتب کرکے 1325ھ کو امرتسر سے شائع کیا۔

تراجم ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. تعارف ترجمہ، اورنٹیل کالج میگزین لاہور (صد سالہ جشن نمبر۔ 1972ء)