کنعیرڈی قلعہ نما محل
یہ جنوب مغرب میں ایبرچرڈر گاؤں سے 2 میل کے فاصلے پر موجود ہے
ملک: اسکاٹ لینڈ
زیر نظر: نجی
موجودہ حال: نجی رہائش گاہ، انس خاندان
عوام کے لیے کھلا ہوا ہے: نہیں

کنعیرڈی قلعہ نما محل، ایک قلعہ نما محل ہے لیکن اسے ایک پہرے دار مینار کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اسے چودہویں صدی یا سولہویں صدی میں بنایا گیا تھا (یا پھر پندرہویں صدی میں)۔[1] اس قلعہ نما محل کو انس خاندان نے بنایا تھا۔ اسے قرون وسطی کے قلعہ نما محل کی طرح بنانے کی کوشش کی گئی لیکن یہ ان جیسا نہ بن سکا۔

یہ قلعہ نما محل جنوب مغرب میں ایبرچرڈر گاؤں سے 2 میل کے فاصلے پر موجود ہے، جدھر اس گاؤں سے دریائے ڈعورون ٹکڑاتا ہے۔ اس قلعہ نما محل کے بارے میں دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ متعدد مالکان کے ہاتھوں سے گذر کر انس خاندان کے پاس واپس آگیا ہے۔ ان میں گریگوری خاندان، ایک ستھرہویں صدی کا مشہور خاندان بھی شامل ہے۔ اس خاندان کے ایک فرد ڈیوڈ گریگوری نے بیرومیٹر ایجاد کیا تھا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم