کنٹارو (مارٹل کامبیٹ)

کنٹارو مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

کنٹارو مارٹل کامبیٹ میں

تاریخترميم

گورو کی شکست کے بعد کنٹارو کو بلایا گیا۔ یہ اور گورو ایک ہی نسل اور تقریبآ ایک ہی صورت کے ہیں، لیکن یہ مختلف خاندانوں سے آتے ہیں۔ کنٹارو ایک اہم جنرل ہے شاو خان کا اور یہ شاؤ خان کی افواج پہ حکم رانی کرتا ہے۔ مارٹل کامبیٹ شاؤلن منکس میں کنٹارو کو پہلے مارنا پڑھتا ہے اور پھر شاؤ خان سے مقابلہ شروع ہوتا ہے۔ کنٹارو مارٹل کامبیٹ 2 میں آخری دشمن ہوتا ہے۔

سپاہانہ فنترميم

کنٹارو آخری دشمن ہونے کی بدولت نہایت مضبوت ہے۔ اس کو مارتے ہوئے امومن کافی زندگی کم ہو جاتی ہے اور پھر شاؤخان کو مارنا نہایت مشکل ثابت ہوتا ہے۔ اس کا سپاہانہ فن ٹائگر فسٹ کہلاتا ہے۔ کنٹارو کے تیز دانت بھی ایک ہتھیار ہی سمجھے جاتے ہیں۔

بیرونی روابطترميم

کنٹارو