صوبہ کنڑ
(کنڑ صوبہ سے رجوع مکرر)
کنڑ (پشتو: کنړ، فارسی: کنر ) افغانستان کا ایک صوبہ ہے جس میں پشتون قوم اکثریت پزیر ہے۔ اور سرکاری زبان پشتو ہے۔ اس صوبے کی سرحد پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا (دیر زیریں اور باجوڑ ایجنسی) سے لگتی ہے۔
صوبہ | |
سرکاری نام | |
Watapur District of Kunar Province in 2012 | |
کنڑ کو مخطت کیا گیا ہے۔ | |
ملک | افغانستان |
دار الحکومت | اسدآباد |
حکومت | |
• گورنر | شجاع الملک جلالہ |
رقبہ | |
• کل | 4,339 کلومیٹر2 (1,675 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 428,800 |
• کثافت | 99/کلومیٹر2 (260/میل مربع) |
منطقۂ وقت | UTC+4:30 |
آیزو 3166 رمز | AF-KNR |
افغانستان کے زبانیں مکثر زبانیں | پشتو زبان |