کنگ کے 100 (انگریزی: Kingkey 100) چین کے شہر شینزین میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 100 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 442 میٹر (1,449 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2011 میں مکمل ہوئی۔

کنگ کے 100
عمومی معلومات
ملکچین
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 100

مزید دیکھیے ترمیم