کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکومت بلوچستان ، پاکستان کی ایک ایجنسی ہے۔یہ اتھارٹی کوئٹہ شہر کو میونسپل سروسز فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے۔یہ اتھارٹی 1978ء میں قائم ہوئی ۔ [1] [2] [3]
یہ بھی دیکھیں ترمیم
- گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی
- بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "About QDA"۔ qda.gob.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2021
- ↑ "Quetta Development Authority – Government of Balochistan"۔ balochistan.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2021
- ↑ "Govt approves Rs1bn package for Quetta gas pipelines - Profit by Pakistan Today"۔ profit.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2021