کوارتس
کوارتُس ایک ابتدائی دور کا مسیحی جس کا ذکر بائبل میں ملتا ہے۔ اس کا تعلق کرنتھس سے تھا۔ پولس نے اسے، گئیس اور اراستس کو سلام بھیجا تھا۔[1] وہ پولس کا دوست، مدد گار اور کرنتھیوں کی کلیسیا کا اہم ذمہ دار رکن تھا۔
کوارتس | |
---|---|
شہید | |
پیدائش | نامعلوم (پہلی صدی) ایتھنز، یونان |
وفات | 4 اکتوبر (پہلی صدی) ایتھنز، یونان |
تہوار | 4 اکتوبر |
ایک روایت کے مطابق وہ اُن ستر میں سے ایک شاگرد تھا جن کو یسوع نے فلسطین میں منادی کے لیے بھیجا۔[2]