کوانچی (مارٹل کامبیٹ)

کوانچی مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

Quanchi.PNG

تاریخترميم

کوانچی ایک نہایت غلیظ انسان ہے جو اپنے مفاد کے لیے کسی کو بھی استعمال کر سکتا ہے۔ اس نے شینگ سنگ (مارٹل کامبیٹ) کے ساتھ دوستی کی، جس کے وجہ سے اس کھیل کو مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس کہا جاتا ہے۔ کوانچی کی نسل اونی ہوتی تھی، لیکن اس نے ایک مخصوص علم حاصل کر کہ اپنا روپ بدل لیا۔

سپاہانہ فنترميم

کوانچی کے دو سپاہانہ فن ہیں مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس میں: جنوبی کوریا کا تانگ سو دو اور فلپائن کا عسکریامہ جو یہ ہنر کے ساتھ استعمال کرتا ہے۔ اس کے ہتھیار دو تیز تلواریں ہیں جنہیں انگریزی میں "بروڈ سورڈز کہا جاتا ہے، یہ مارٹل کامبیٹ کے بہترین ہتھیاروں میں شامل ہیں۔

بیرونی روابطترميم

کوانچی