کورال قبیلہ دھنیال کی گوتوں میں سے ایک گوت یا پتی ہے۔

علاقہ جات ترمیم

قبیلہ دھنیال کی معروف گوت کورال ہے اس گوت کے لوگ آڑہ، بگا، سانج مری میں آباد ہیں [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 36