کورٹینی، برٹش کولمبیا
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
کورٹینی کا شہر وینکوور کے جزیرے کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ یہ جزیرہ اور یہ شہر کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں واقع ہیں۔
جغرافیہ
ترمیمکینیڈا کے اعداد و شمار کے محکمے کے مطابق شہر کا کل رقبہ 17 اعشاریہ 2 مربع کلومیٹر ہے۔ 19 اے ہائی سے شہر کے درمیان سے گذرتی ہے۔
آبادی
ترمیم2006 کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی کل آبادی 21940 نفوس پر مشتمل تھی۔ یہاں کل 7995 گھر اور 5160 خاندان آباد ہیں۔ آبادی کی گنجانیت کی شرح 822 اعشاریہ 3 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔ تقریباً 94 فیصد آبادی سفید فام جبکہ دیگر آبادی میں ایشیائی النسل، قدیم مقامی قبائل، سیاہ فام اور مخلوط النسل افراد ہیں۔ سالانہ آمدنی 19716 ڈالر فی کس ہے۔