سلطنت روس اور شہنشاہی جاپان کے مابین جنگ میں جاپان کی فتح کے بعد کوریا جاپانی تسلط میں آگیا۔ قلیل مدتی ریاست کوریا پر جاپان کا یہ تسلط 1910ء میں شروع ہوکر 1945ء میں دوسری جنگ عظیم کے منتج ہونے پر ختم ہوا۔اس عرصے کے دوران میں کوریا اور اس کے لوگ جاپانی جبرواستبداد میں رہے لیکن کوریا والوں نے اس دوران میں کبھی بھی جاپانی بالادستی اور تسلط کو قبول نہیں کیا۔ اس عرصہ استعمار کے پینتیس سالوں کے دوران میں کوریائی اتحاد کی 25 بڑی بغاوتوں اور سئول-پینوگ یانگ-دائگو-پوسان و اینچئون جیسے شہروں میں 11 شورشوں نے جاپانیوں کو خوب جھنجوڑا۔

کوریا جاپانی تسلط میں
کوریا جاپانی تسلط میں
کوریا جاپانی تسلط میں
پرچم
کوریا جاپانی تسلط میں
کوریا جاپانی تسلط میں
نشان

تاریخ تاسیس 29 اگست 1910  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک سلطنت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ سلطنت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 37°34′39″N 126°58′37″E / 37.5775°N 126.97694444444°E / 37.5775; 126.97694444444 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 150000 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 13128780 (1910)
13832376 (1911)
14566783 (1912)
15169923 (1913)
15620720 (1914)
15957630 (1915)
16309179 (1916)
16697017 (1918)
16783510 (1919)
16916078 (1920)
17059358 (1921)
17208139 (1922)
17446913 (1923)
17619540 (1924)
18543326 (1925)
18615033 (1926)
18631494 (1927)
18667334 (1928)
18784437 (1929)
19685587 (1930)
19710168 (1931)
20037273 (1932)
20205591 (1933)
20513804 (1934)
21248864 (1935)
21373572 (1936)
21682855 (1937)
21950616 (1938)
22098310 (1939)
22954563 (1940)
16617431 (1917)
23913063 (1941)
25525409 (1942)
25827308 (1943)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+08:30 ،  متناسق عالمی وقت+08:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

حوالہ جات

ترمیم